Loading New Era Magazine...
Mera Mehram By Sehar Usama Complete
Novel

Mera Mehram By Sehar Usama Complete

New Era Magazine presents a new urdu social romentic novel Mera Mehram writtern by Sehar Usama . Hope you like this Story and to Knows More about the story of the Novel you must read it. Novel Genre: Islamic Based Novel Sehar Usama is a New emerging Urdu&nb

Apr 02, 2021
10 min read
10791 views

New Era Magazine presents a new urdu social romentic novel Mera Mehram writtern by Sehar Usama. Hope you like this Story and to Knows More about the story of the Novel you must read it. 

Novel Genre: Islamic Based Novel

Sehar Usama is a New emerging Urdu Novels/Novelit/ Afsana writer. She started her writing journey from 2019Sehar Usama is one of those few writers, who keep their readers bound with them,due to their unique writing style. She has writtern many stories and choose variety of topics to write about. Her first long novel is Tere Jesa Yaar kahan.

New Era Magazine give a platform for  the new writers to write online and show their writing abilities and skills. If you like this Urdu Novel  comment below we are waiting For your kind response. 

Thanks for your support...

To Continue Reading Online Mera Mehram By Sehar Usama, Click on the Next Button Below Or Download PDF.

Downlod Link

Comments (1)

G
Guest User
May 19, 2021

السلام علیکم، میں نے یہ ناول جب پڑھا تو میں 'مسفرہ سحر' سے بہت متاثر ہوئی۔ آج کے دور میں اس طرح کے ناول بہت شاز و نادر پڑھنے کو ملتے ہیں جہاں ہر چھوٹی سے چھوٹی نیکی اور بدی کا اتنا صاف اور واضح فرق سمجھایا گیا ہو۔ میرا ماننا ہے کہ آج جس طرح سے بےحیائی اور فحاشی عام ہے، اس فتنے سے بھرپور دور میں اس طرح کا ناول لکھنا کسی جہاد سے کم نہیں۔ یہ ایک ایسی کہانی ہے جس کے ہر ایک کردار کو داد دینی چاہیے کیونکہ ہر ایک اینٹ اپنی جگہ لگتی ہے تو ہی پختہ عمارت اپنے وجود کے ساتھ کھڑی ہو سکتی ہے۔ اس ناول میں ایک بھائی کا کردار اتنا مضبوط دکھایا گیا کہ اس نے اپنی بہن کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اس کو گناہ کے دلدل میں گرنے سے بچا لیا۔ کس طرح سے ایک شوہر نے اپنی بیوی سے ساتھ دیا۔ کس طرح ایک استاد نے اپنے شاگرد کو کندن بنایا۔ یہ صرف ایک ناول نہیں ہے بلکہ جس خوبصورتی سے ہماری پیاری رائٹر نے اسکی کہانی کی بنت پر، اس کے پلاٹ پر دھیان دیا ہے۔۔ وہ واقعتاً داد کی مستحق ہیں۔ انداز بیان اتنا میٹھا اور پر اثر ہے کہ اگر کوئی اسے کھلے دل کے ساتھ پڑھنا چاہے گا تو یقیناً اس کے لیے اس میں بہت خیر ہے، ان شاءاللہ۔اس کہانی میں ہر جگہ بہت ہی غیر محسوس طریقے سے اصلاح کے دروازے کھولے گئے ہیں۔ اس ناول میں بتایا گیا ہے اسلام کو کس طرح سے 'دین کلی' کے طور پر اپنانا ہے۔ اسلام کا مزاج انسان کو تلخ نہیں بناتا بلکہ اس ناول میں بتایا گیا ہے کہ چاہے آپ محبت بھی کریں تو پہلا حق اس رب تعالیٰ کا ہے جس نے آپ کو اپنے لیے پیدا کیا ہے۔ اس ناول کے چھوٹے چھوٹے جملے آپ کی توجہ کو اپنی طرف مرکوز کرلیتے ہیں، سوچ کے نئے دروازے وا ہوجاتے ہیں کہ آیا ہم کس ڈگر پر چل رہے ہیں۔۔ بات چیت کرنے میں ہم کیسے اتنی آسانی سے مبالغہ آرائ سے کام لے لیتے ہیں اور ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوپاتا۔ اس ناول میں حلال رشتوں کی محبت کا جو مزہ دکھایا گیا ہے، واللہ وہ بہت خوبصورت ہے۔ لکھنے کو بہت کچھ ہے، لیکن اختتام اس دعا سے کروں گی کہ الله تعالیٰ مسفرہ سحر کی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول کرلے۔ ان کے الفاظ کو زندگی بخش دیں۔ ان کو مزید توفیق دے کہ یہ اپنے قلم کا جہاد جاری رکھیں۔۔ آمین ❤️ بہت محبت، بہت دعائیں اور ڈھیروں داد۔ ❤️

Text Size
Theme

Listen (Text-to-Speech)